فلم ”سپر سٹار“ کے سیٹ سے خوب صورت وڈیو جاری

فلم ”سپر سٹار“ کے سیٹ سے خوب صورت وڈیو جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ مائرہ خان اور علیزے شاہ کی پرانی فلم ”سپر سٹار“ کے سیٹ سے خوب صورت وڈیو جاری کردی گئی۔ جاری وڈیو میں مائرہ خان باتیں کرنے میں مصروف ہیں اسی دوران اداکارہ علیزے شاہ پیچھے سے آکر انہیں گلے لگاتی ہیں۔ یاد رہے گزشتہ سال ریلیز ہونے والی اس فلم میں مائرہ خان نے مرکزی کردار ادا کیا جس میں علیزے شاہ نے ان کی بہن کا کردار ادا کیا تھا او ر اس فلم کو شائقین کی جانب سے بہت زیادہ پزیرائی حاصل ہوئی تھی۔

مزید :

کلچر -