”میرا دل میرا دشمن“میں فنی کیرئیر کا یادگار ڈرامہ ہے،آمنہ ملک

”میرا دل میرا دشمن“میں فنی کیرئیر کا یادگار ڈرامہ ہے،آمنہ ملک

  

لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ و ماڈل آمنہ ملک نے کہا کہ نجی ٹی وی سے کامیابی کے ساتھ پیش کی جانے والی ڈرامہ سیریل”میرا دل میرا دشمن“میں اپنے فنّی کیرئیر کا یادگار کردارادا کیا ہے اور شائقین کو بھی میرا یہ کردار ہمیشہ یاد رہے گا۔آمنہ ملک نے فنکاروں کی حوصلہ افزائی کیلئے حکومتی سطح پر قومی اور علاقائی ایوارڈز کی تقریبات کا دوبارہ اجراء کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کی تقریبات سے جہاں شوبز سر گرمیاں عروج حاصل کریں گی ان کی حوصلہ افزائی ہوگی وہیں عوام کو بھی انٹر ٹینمنٹ میسر آئے گی۔

مزید :

کلچر -