مشکل وقت کا ہمیشہ بہادری سے مقابلہ کیا،افیشن اشرف

مشکل وقت کا ہمیشہ بہادری سے مقابلہ کیا،افیشن اشرف

  

لاہور(فلم رپورٹر)معروف اداکارہ افشین اشرف نے یو ٹیوب چینل بنالیا افشین اشرف نے کہا ہے کہ میرے چینل پر لوگوں کو منفرد پروگرام دیکھنے کو ملیں گیافشین اشرف نے کہا کہ میرا فلسفہ ہے کہ محبتیں لیں اور تقسیم کرتے جائیں جس سے آپ کی محبت کا خزانہ کبھی خالی نہیں ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ میں صرف اپنے کام سے کام رکھتی ہوں یہی میری خوبصورتی کا راز ہے۔ مجھے غلط باتوں پر انتہائی غصہ آتا ہے جس کا میں اظہار کئے بغیر رہ نہیں سکتی۔انہوں نے کہا کہ زندگی میں بہت مشکل وقت میں بھی میں نے انتہائی جرات کے ساتھ حالات کا مقابلہ کیا ہے۔

مزید :

کلچر -