حکومت سندھ کابجٹ میں نیا ٹیکس نہ لگانا قابل تحسین ہے،کاٹی

حکومت سندھ کابجٹ میں نیا ٹیکس نہ لگانا قابل تحسین ہے،کاٹی

  

کراچی (یواین پی)کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے سرپرست ایس ایم منیر اور صدر شیخ عمر ریحان نے حکومت سندھ کی جانب سے پیش کردہ بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہ لگانے کو قابل تحسین اقدام قرار دیا ہیایس ایم منیر نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے موجودہ حالات میں صوبے کے لیے متوازن بجٹ پیش کیا ہے۔

،سماجی تحفظ، تعلیم اور صحت کے بجٹ میں اضافہ قابل تحسین ہے۔

مزید :

کامرس -