واواکارز کا موبائل خریداری یونٹ کاآغاز

      واواکارز کا موبائل خریداری یونٹ کاآغاز

  

کراچی (یواین پی)کورونا کے باعث زندگی سست روی کا شکار ہے،صارفین کو آسانی پہنچانے کیلئے واواکارز نے موبائل خریداری یونٹ کے ذریعے انقلابی اقدام کا آغاز کردیا واواکارز نے کراچی کے علاقے ناظم آباد میں اپنا تیسرے خریداری مرکز کا آغاز کردیا۔ناظم آباد اور فیڈرل بی ایریا کے سنگم پر واقع مین فوڈ اسٹریٹ کے قریب قائم سینٹر دور جدید کے بہترین ڈیزائن کا نمونہ ہے جس میں مخصوص مقاصد کیلئے جگہیں مختص ہیں۔

مزید :

کامرس -