وزیراعلی پسماندہ علاقوں کی ترقی کیلئے اقدامات کررہے ہیں، احمد علی دریشک

وزیراعلی پسماندہ علاقوں کی ترقی کیلئے اقدامات کررہے ہیں، احمد علی دریشک

  

را جن پور(نا مہ نگار) چیئر مین لینڈ ریکا ر ڈ اتھا رٹی پنجاب و پی ٹی آئی کے ایم پی اے سر داراحمد علی خان در یشک اور ان کے بھا ئی سر دار عا طف علی خان در یشک نے اپنے دورہ کو ٹ مٹھن کے موقع پر سا بق چیئر مین سردار محمد طارق خان گو پا نگ سے ان کے ڈیرہ مٹھن بنگلہ میں ملا قات کر کے ان کے چھو ٹے بھا ئی نعمان خان گو پا نگ کی شا دی کی مبارکباد دی ہے اور اس موقع پر (بقیہ نمبر50صفحہ6پر)

صحافیو ں سے گفتگو کرتے ہو ئے انہو ں نے کہا کہ مشکل معا شی حا لات کے باوجود موجودہ حکومت نے عوام دوست بجٹ پیش کیے ہیں اور وزیر اعظم عمرا ن خان اور وزیر اعلی پنجاب عثمان خان بزدار عوام کی تقدیر بد لنے کی بھر پور کو شش کر رہیے ہیں اور ملک کے دور دراز اور پسما ندہ علا قوں کی تر قی اور لو گو ں کو بہتر سہو لیات کی فرا ہمی پر خصوصی تو جہ دے جا رہی ہے اورپنجاب کا بجٹ مثالی ہے اور جنو بی پنجاب کیلئے میگا پرو جیکٹس دیے گئے ہیں اور جنو بی پنجاب سیکرٹر یٹ پر کا م جلد شروع ہو گا اور جنو بی پنجاب کے اضلا ع میں ریکا رڈ تر قیا تی کا م کروا ئے جا ئیں گے اور ڈیرہ غازی خان و را جن پور کی پسما ند گی کو دور کیا جا ئیگا اور عوام سے کیے گئے تما م وعدے پورے کریں گے اور پی ٹی آئی عوام کی بے لو ث خد مت پر یقین رکھتی ہے اور موجو دہ پی ٹی آئی کے دور میں علا قائی مسا ئل تر جیح بنیا دو ں پر حل کیے جا رہے ہیں اس موقع پر سردار اکر م خان گو پا نگ،سردار نا صر خان گو پا نگ، سر دار مہرا ن خان گو پا نگ ودیگر مو جو د تھے۔

سردار احمد علی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -