فادرڈے:بچے پرجوش، تقریبات، والد کو تحائف پیش، سیلفیاں

  فادرڈے:بچے پرجوش، تقریبات، والد کو تحائف پیش، سیلفیاں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


وہاڑی(بیورورپورٹ،نامہ نگار)دنیا بھرکی طرح وہاڑی میں بھی فادر ڈے پورے جوش و جذبہ سے منایا گیا بچوں نے اپنے والد کو تحائف پیش کئے اور ان کی لمبی عمر کی دعائیں کیں۔ فادرڈیکے موقع پر جن بچوں کے باپ سلامت ہیں انہوں نے اپنے باپ کے ساتھ سوشل میڈیا پر سیلفیاں بنا کر لگائیں اور جن کے وفات پا گئے تھے ان کی مغفرت کے لیے دعائیں آپ لوڈ(بقیہ نمبر35صفحہ7پر)
کیں۔ فادرز ڈے کو مدرڈے (ماؤں کا عالمی دن) بھرپور انداز میں منائے جانے کے بعد شروع ہوا تھا۔ امریکی صدر جانس نے 1966ء میں جون کے تیسرے اتوار کو فادرز ڈے قرار دیا تب سے یہ ہر سال باقاعدگی سے منایا جارہا ہے فادر ڈے منانے کیلئے سوشل میڈیا کا بھی بھرپور استعمال ہوا۔
بچے