پنجاب پولیس، نئے تفتیشی افسروں کی تعیناتی کیلئے بی اے ضروری

  پنجاب پولیس، نئے تفتیشی افسروں کی تعیناتی کیلئے بی اے ضروری

  

خانیوال (نمائندہ پاکستان) صوبہ بھر میں تفتیشی افسران کو جدید طریقہ تفتیش سے آگاہی کیلئے حکومت پنجاب نے پولیس کو باقاعدہ طورپر اقدامات کی ہدایت کی ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے تفتیشی افسران کی تعیناتی کیلئے (بقیہ نمبر38صفحہ6پر)

کم از کم بی اے پاس سب انسپکٹر کو تفتیشی افسر مقر ر کیا جائے اس سلسلہ میں گزشتہ سال بھرتی ہونیوالے سب انسپکٹرز کو تفتیشی عمل سونپنے کا کام جلد شروع کردیا جائیگا اس سلسلہ میں نئے تفتیشی افسران کو مختلف مقدمات میں تفتیش کے حوالہ سے کورس کروانے اور تفتیش کو جلد از جلد مکمل کرنے کی ٹریننگ دی جائیگی۔

بی اے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -