مسلسل چھٹیاں، بچوں کاگھروں میں ہنگامہ، والدین ڈپریشن کاشکار

مسلسل چھٹیاں، بچوں کاگھروں میں ہنگامہ، والدین ڈپریشن کاشکار

  

خانیوال (نمائندہ پاکستان) سکولوں سے مسلسل چھٹیاں اور تفریحی مقامات کی بندش نے والدین خصوصاً ماؤں کو پریشان کرکے رکھ دیا ہے بچے تمام دن گھروں میں آزادانہ شرارتوں میں مصروف رہنے لگے نہ سکول (بقیہ نمبر40صفحہ6پر)

ہوم ورک اور نہ ہی بچوں کے ہمراہ باہر تفریح پرجانے کا پلان جس سے خواتین ڈپریشن کا شکار ہونے لگیں کرونا سے بچنے کیلئے عزیز واقارب رشتے دارو ں کے گھروں میں مہمان نوازی بھی بند ہوکر رہ گئی جس بناء پر بچوں کے پاس گھروں میں اودھم مچانے کے علاوہ دوسرے آپشن کم ہوکر رہ گئے ہیں۔

چھٹیاں

مزید :

ملتان صفحہ آخر -