تحصیل ہسپتال جتوئی: کارڈیالوجی بلاک میں ڈاکٹرز نہ عملہ، مریضوں کا اللہ حافظ

  تحصیل ہسپتال جتوئی: کارڈیالوجی بلاک میں ڈاکٹرز نہ عملہ، مریضوں کا اللہ حافظ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


جتوئی (نمائندہ پاکستان) تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال جتوئی میں 90ملین روپے سے کی خطیر رقم سے بننے والا کارڑیالوجی بلاک اپنی مدت تکمیل گزرنے کے بعد مکمل تو ہوگیا ہے مگر تحصیل جتوئی کے دل کے مریض کارڈ یا لوجی بلاک کی سہولیات کولا رہے ہیں اس سلسلے میں تحصیل جتوئی کے ارکان اسمبلی چیف سیکرٹری محکمہ صحت کمشز ڈیرہ غازی خان ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ محکمہ صحت مظفر(بقیہ نمبر35صفحہ6پر)
گڑھکے ارباب اختیار اور محکمہ صحت کے افسران لمبی تان کر سوگئے کسی نے بھی اس منصوبہ کے تعطل کا شکار ہونے پر ایک بھی لٹیر تک لکھنا بھی گوارہ نہ کیا جتوئی شہر کے شہری خواجہ غلام یاسین محمد امجد محمد افضل میاں زمان غلام عباس محمد شوکت ملازم حسین خادم حسین احمد رضا ملک محبوب ودیگر شہریوں نے ( پاکستان) کے سروے) میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب چیف سیکرٹری سیکرٹری محکمہ صحت کمشز ڈیرہ غازی خان اور ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ سے دردمندانہ اپیل کی ہے کہ یہ منصوبہ تو مکمل ہوگیا مگر کارڈیالوجی بلاک میں دل کے مریضوں کے ڈاکٹرز تعینات کیا جائیں تاکہ دل کے مریضوں کو سہولیات بہم پہنچائی جائی۔
عملہ