ڈاکٹر جاوید اقبال،خالد مسعود قیصرانی کی وفات بڑا سانحہ، عرفان خان چنگوانی

  ڈاکٹر جاوید اقبال،خالد مسعود قیصرانی کی وفات بڑا سانحہ، عرفان خان چنگوانی

  

کوٹ چھٹہ (نامہ نگار) عرفان خان چنگوانی صدر ویگن اونرز ڈیرہ غازی خان نے اکوٹ چھٹہ میں دوستوں کے ساتھ ملاقات کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر جاوید اقبال باجوانی اور ڈاکٹر خالد مسعود قیصرانی کرونا کے باعث(بقیہ نمبر16صفحہ6پر)

وفات پا گئے ہیں ان کی وفات کا بہت افسوس ہوا انہوں نے کہا کہ ان عظیم ڈاکٹروں کی وفات ڈیرہ غازی خان کی عوام کیلئے کسی المیے سے کم نہیں ان کے جانے سے جو خلا پیدا ہوا ہے وہ صدیوں تک پر نہیں ہو گا۔

سانحہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -