راجن پور: سردار فاروق امان اللہ، ڈپٹی کمشنر کا حاجی پور واٹر سپلائی منصوبے کامعائنہ

      راجن پور: سردار فاروق امان اللہ، ڈپٹی کمشنر کا حاجی پور واٹر سپلائی ...

  

راجن پور(تحصیل رپورٹر)چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی لوکل گورنمنٹ پنجاب سردار فاروق امان اللہ خان دریشک کی ڈپٹی(بقیہ نمبر17صفحہ6پر)

کمشنر ذوالفقار علی کھرل کے ہمراہ حاجی پور واٹر سپلائی کے کام کی رفتار کا جائزہ لیا میٹریل کو چیک کیا میٹریل پر نو کمپرومائز ہو گا اس موقع پر سردار صدیق امان اللہ خان دریشک سردار عقیل خان دریشک ڈی او ڈویلپمنٹ فہد خان بلوچ، ایکسین پبلک ہیلتھ عامر خان رند ایکسین ھائی وے شاھد ریاض سردار عبداللہ عامر دریشک میاں محمد عماد افضل چیف عبدالخالق مستوئی سردار ثقلین اکبر جسکانی کلیم اللہ دریشک ملک صادق اعوان چیف احسن بلانی عمران منظور لاشاری سجاول گوپانگ شاہ بیگ ودیگر ضلعی آفیسران موجود تھے۔

ذوالفقار علی کھرل

مزید :

ملتان صفحہ آخر -