زیرحراست ملزم کی ہلاکت آج کیس کی اہم سماعت

  زیرحراست ملزم کی ہلاکت آج کیس کی اہم سماعت

  

جام پور (نامہ نگار) غیر قانونی گرفتاری کے بعد جیل میں ملزم کی ہلاکت پر درج مقدمہ قتل کی ایف ائی ار میں ملزم۔(بقیہ نمبر18صفحہ6پر)

ایس۔ایچ۔ا و۔سٹی تھانہ جامپور اختر حسین ہجبانی کی عبوری ضمانت کی کنفرمیشن کے لیے آج کو ایڈیشنل سیشن کی جج کی عدالت میں سماعت ہو گی۔ ایس ایچ او سٹی جا م پور اختر حسین ہجبانی نے حاجی پور کے علاقہ ملازم حسین کو غیر قانونی گرفتار کرکے تھانہ میں تشدد کیا جس سے اس کی ہلاکت ہوگئی۔ ڈی پی او کے حکم پر ایس ایچ او سٹی اختر حسین ہجبانی اور ایک ایس ائی طالب حسین سمیت تین سپائیوں پر قتل کا مقدمہ درج ہوا۔ اے ایس ائی اور تین سپاہی گرفتا ر ہو کرکے جیل راجن پو رپہنچ چکے ہیں جبکہ سابق ایس ایچ او اختر ہجبانی عبوری ضمانت پر ہیں۔اس سے قبل گزشتہ ہفتہ ایڈیشنل سیشن جج کی چھٹی کے باعث سماعت نہ ہو سکی۔

سماعت

مزید :

ملتان صفحہ آخر -