گیسٹرو میں مبتلا5افراد ہسپتال منتقل
خانیوال (نمائندہ پاکستان) گیسٹرو مرض میں مبتلا5افراد ہسپتال منتقل کردئیے گئے ہیں تفصیل کے مطابق خانیوال اور گردونواح میں گیسٹر و مرض میں مبتلا5افراد ہسپتال منتقل(بقیہ نمبر21صفحہ6پر)
کئے گئے جنہیں طبی امداد کے بعد ڈسچارج کردیاگیا متارہ مریضوں میں زمان، رحمان،اکرم، ریاست ودیگر شامل ہیں۔
گیسٹرو