ہارون آباد میں انتظامیہ کاگودام پرچھاپہ، چاول کے 20ہزارتھیلے برآمد
ہارون آباد (نامہ نگار) اسسٹنٹ کمشنر ہارون آباد چودھری محمد طیّب نے ٹائیگر فورس کے ہمراہ ہارون آباد شہر اور فقیروالی کے علاقے میں ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر 16دوکانوں کو سیل جبکہ 20دوکانداروں کو جرمانے کر دئیے، کاروائی کے موقع پر اسسٹنٹ کمشنر چودھری محمد طیّب نے کہا کہ لاک ڈاؤن میں نرمی زندگی کے تسلسل کے لئے ہے موت(بقیہ نمبر10صفحہ6پر)
باٹنے کا ذریعہ نہیں بننے دیں گے اور تمام تاجر حضرات کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہوگاعوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے جس پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جا سکتا تاجر مارکیٹوں میں ماسک، سینٹائزرز کے استعمال اور سماجی فاصلے پر عملد رآمد کو یقینی بنائیں ورنہ ان کے خلاف کاروائی کی جائے گی۔
تھیلے