اقدام قتل کے ملزمان کی گرفتاری‘ پولیس کے چھاپے

اقدام قتل کے ملزمان کی گرفتاری‘ پولیس کے چھاپے

  

ہنگو (بیورو رپورٹ) اقدام قتل کی وردات برپا کر نیو ا لے ملزمان کی گرفتاری کے لئے ٹل پولیس کا تعاقب۔ پولیس کودیکھتے ہی ملزمان کی پولیس پارٹی پرفائرنگ،جوابی کاروائی میں پولیس نے حکمت عملی سے اپناتحفظ یقینی بناتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتارکرلیا.جبکہ دوسری کاروائی میں منشیات فروش اور سہولت کارسمیت پانچ جرائم پیشہ افرادکوبھی حراست میں لیلیاگیاہے۔تھانہ ٹل پولیس کے ایس ایچ اومحمودخان کے مطابق انھیں اطلاع ملی کہ مینجی خیل میں چندنامعلوم کسان نے موٹرسائیکل سواروں پرفائرنگ کرکیانھیں زخمی کردیاہے۔جس پر پولیس نیڈی۔ایس پی ٹل اسزبیرخان کی قیادت میں ملزمان کی گرفتاری کیلئے ان کاتعاقب کیا توقادری بانڈہ بحدپہاڑچشمہ مزرین کیمقام پرملزمان کی جانب سیپولیس پارٹی پرفائرنگ کیبعدجوابی کاروائی میں پولیس نے اپناتحفظ یقینی بناتے ہوئے نہایت حکمت عملی سے ایک ملزم عبدالناصرولدخیال جان سکنہ مینجی خیل کوکلاشنکوف سمیت حراست میں لیلیا۔جنکے خلاف مجروحین محمدرشیدولدریشم خان سکنہ گنڈیری اورمحمدزیب ولدپیاودین سکنہ بلندخیل ٹل کی مدعیت میں قتل اقدام کامقدمہ درج کردیاگیا۔جس میں مزیدتین ملزمان کی گرفتاری درپیش ہے۔جبکہ جرائم پیشہ اورسماج دشمن عناصرکیخلاف جاری پندرہ روزہ خصوصی مہم کیتسلسل میں مختلف کاروائیوں میں منشیات فروش اورسہولت کاسمیت پانچ جرائم پیشہ افرادبھی ٹل پولیس کیہتے چڑہ گئے ہیں۔منشیات فروش اصف خان ولدمیراحمدسکنہ محلہ گل اعظم خان ٹل کوبدوران چھاپہ شیواہ اڈہ ٹل سے گرفتارکرلیاگیاہے، جنکے کیقبضہ سے2.400کلوگرام چرس برامدکرکیقبضہ پولیس کی گئی ہے۔مجرم اشتہاری کی موجودگی کی اطلاع پرعلاقہ گنڈیری میں ایک مکان پرچھاپے کیدوران سہولت کارنعیم خان ولدہیبت کوحراست میں لیکران کیقبضے سیایک عددبندوق آور20کارتوس برامدکرلئیگئے ہیں۔جبکہ جہازومیدان میں ناکہ بندی میں گاڑیوں کی چیکنگ کیدوران موٹرکارکے پیچھلے سیٹ میں سوارشخص سے ایک ضرب ریپیٹرمعہ 8عددکارتوس برامدکرکے قبضہ میں لیلئیگئیہیں۔ڈی ایس پی ٹل اسدزبیرخان نے اس حوالے سے بتایا کہ ڈی پی اوشاہداحمدخان کی نگرانی میں ٹل پولیس عوام کی جان ومال کیتحفظ اورجرائم۔پیشہ عناصرکیخاتمے کیلئے اپنے فرائض بھترین اندازمیں سرانجام دے رہی ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -رائے -