محمد عالم ایم پی اے فضل شکور خان کے پرسنل اسسٹنٹ مقر ر

  محمد عالم ایم پی اے فضل شکور خان کے پرسنل اسسٹنٹ مقر ر

  

چارسدہ (بیورورپورٹ) محمد عالم ایم پی اے فضل شکور خان کے پرسنل اسسٹنٹ مقر ر۔ تفصیلات کے مطابق چارسدہ سے منتخب رکن صوبائی اسمبلی فضل شکور خان نے عوامی اور علاقائی مسائل کو حل کرنے اورمختلف سرکاری محکموں میں عوام الناس کو درپیش مسائل حل کرانے کے لیے محمد عالم کو اپنا پرسنل اسسٹنٹ (PA) مقرر کیا ہے۔ایم پی اے فضل شکور خان کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن میں سرکار ی اور غیر سرکاری اداروں کو عوامی مسائل کے حوالے سے محمد عالم سے مکمل تعاون کی ہدایت کی گئی ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -رائے -