سینئر صحافی میر محمد اعوان کا جمشید فانی کی وفات پر اظہار تعزیت

سینئر صحافی میر محمد اعوان کا جمشید فانی کی وفات پر اظہار تعزیت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ایبٹ آباد (نامہ نگار) اعوان نیوز ایجنسی کے مالک اور پریس کلب ایبٹ آباد کے بانی سابقہ صدر میر محمد اعوان،نے سابقہ ہیڈ انٹرنل منیجر یو بی ایل محمد جمشید فانی کے وفات پر گہرے رنج وغم اور دکھ کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم جمشید فانی کو اپنی جاور رحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔