خالص نیت کے ساتھ کیا گیا عمل ہی بارگاہِ الٰہی میں مقبول ہوگا‘ امیر عبدالقدیر اعوان

خالص نیت کے ساتھ کیا گیا عمل ہی بارگاہِ الٰہی میں مقبول ہوگا‘ امیر ...

  

پشاور(سٹی رپورٹر) تنظیم الاخوان پاکستان کے امیر عبدالقدیر اعوان نے کہا ہے کہ ذکر قلبی روح کی وہ عظیم دوا اور غذاہے جس سے سالک کو حلال وحرام،صحیح و غلط کی پہچان ہوتی ہے اور گناہ کی کڑواہٹ محسوس ہوتی ہے۔زندگی آپ ﷺ کے اتباع پر آنا شروع ہو جاتی ہے۔تو یہ نعمت اپنا آپ بیچ کر بھی حاصل کرنی پڑے تو بھی اسے ضرورحاصل کیا جائے۔کیونکہ یہ کیفیات لفظوں اور کتابوں میں نہیں ملتیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز سالانہ تربیتی پروگرام میں کیا

مزید :

پشاورصفحہ آخر -رائے -