یوسی بائیست خیل کے سابق ناظم نبی خان انتقال کرگئے

  یوسی بائیست خیل کے سابق ناظم نبی خان انتقال کرگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سرائے نورنگ(نمائندہ پاکستان)یوسی بائیست خیل کے سابق ناظم نبی خان انتقال کرگئے۔ وہ جے آئی یوتھ تحصیل نورنگ کے صدر صدام خان کے چچاتھے مرحوم کی نماز جنازہ گزشتہ روز شیخان قبرستان سرائے گمبیلا میں ادا کردی گئی جس مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔