اسسٹنٹ کمشنر جڑانوالا کی فیملی نے کوویڈ19کو شکست دیدی بیوی کمسن بیٹا صحت یاب ہو گئے

  اسسٹنٹ کمشنر جڑانوالا کی فیملی نے کوویڈ19کو شکست دیدی بیوی کمسن بیٹا صحت ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


فیصل آباد (آئی این پی) اسسٹنٹ کمشنر جڑانوالا کی فیملی نے کوویڈ19کو شکست دے دی بیوی کمسن بیٹا صحت یاب ہو گئے تفصیل کے مطا بق اسسٹنٹ کمشنر جڑانوالا زین العابدین بیوی اور کمسن بیٹا کوویڈ19کا شکار ہو گئے تھے انہوں نے گھر میں ہی خود کو قرنطینہ کر لیا تھا کوویڈ19کو شکست دیکر صحت یاب ہو گئے ہیں انہوں آج بروز پیر سے دوبار ہ دفتر جوائن کر یں گے۔
کورونا شکست

مزید :

صفحہ آخر -