بلوچستان میں 3ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق

بلوچستان میں 3ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق

  

کوئٹہ (آئی این پی) بلوچستان میں پولیو وائرس کا نیا کیس سامنے آگیا۔ تین ماہ کے بچے میں پولیووائرس کی تصدیق کر دی۔ بلوچستان میں پولیو وائرس کا نیا کیس سامنے آگیا۔ ضلع دکی کے 3ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے جس کے بعد بلوچستان مٰں رواں سال پولیو وائرس کے کیسوں کی تعداد تیرہ ہو گئی ہے۔

پولیو

مزید :

صفحہ آخر -