ارطغرل میں حلیمہ کا کردار نبھانے والی ترک اداکارہ کے نئے فوٹو شوٹ نے دھوم مچادی

ارطغرل میں حلیمہ کا کردار نبھانے والی ترک اداکارہ کے نئے فوٹو شوٹ نے دھوم ...
ارطغرل میں حلیمہ کا کردار نبھانے والی ترک اداکارہ کے نئے فوٹو شوٹ نے دھوم مچادی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

استنبول(ڈیلی پاکستان آن لائن) ترک اداکارہ اور ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی میں حلیمہ سلطان کا مرکزی کردار نبھانے والی اسریٰ بیلجک کے سیاہ لباس میں فوٹو شوٹ نے دھوم مچادی۔

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر جاری کی گئی ان کی دلکش تصاویر نے ایک ہی دن میں سات لاکھ سے زیادہ لائیکس سمیٹ لیے ہیں۔ 

View this post on Instagram

Anouar Brahem - Astonishing Eyes of Rita.

A post shared by Esra Bilgiç (@esbilgic) on

جدید تراش خراش کے سیاہ لباس میں اسریٰ انتہائی دلکش لگ رہی ہیں، انہوں نے اپنی تصویر کے ساتھ  کیپشن جمایا "ریٹا کی حیران کن حد تک متاثر کرنے والی آنکھیں"۔

اسریٰ کی تصاویر پر نہ صرف ترک بلکہ پاکستانی مداحوں کی بھی بڑی تعداد پسندیدگی کااظہارکررہی ہے۔

اسریٰ کی گزشتہ دنوں پوسٹ کی گئی ایک تصویر۔

View this post on Instagram

A post shared by Esra Bilgiç (@esbilgic) on

ارطغرل غازی پاکستان میں سب سے زیادہ دیکھا جانے والا ڈرامہ بن چکا ہے جب کہ اس کے مرکزی کردار ارطغرل غازی اور حلیمہ سلطان پاکستانیوں کے پسندیدہ ترین اداکاروں کا رتبہ پاچکے ہیں۔

مزید :

تفریح -