”کوئی مائی کا لعل کشمیر پر پاکستان کا موقف تبدیل نہیں کر سکتا“بابراعوان کابرجیس طاہر کے کشمیر پالیسی سے متعلق بیان پر جواب

”کوئی مائی کا لعل کشمیر پر پاکستان کا موقف تبدیل نہیں کر سکتا“بابراعوان ...
”کوئی مائی کا لعل کشمیر پر پاکستان کا موقف تبدیل نہیں کر سکتا“بابراعوان کابرجیس طاہر کے کشمیر پالیسی سے متعلق بیان پر جواب

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مشیر پارلیمانی امور بابراعوان نے کہاہے کہ کوئی مائی کا لعل کشمیر پر پاکستان کا موقف تبدیل نہیں کر سکتا،حکومت کی کشمیر پر وہی پالیسی ہے جوماضی میں تھی ۔

نجی ٹی وی کے مطابق بابراعوان نے برجیس طاہر کے کشمیر پالیسی سے متعلق بیان پر جواب دیتے ہوئے کہاکہ مودی نے خطے کے امن کو داﺅ پر لگایا ہواہے،مودی کے ساتھ کشمیر کے لفظ پر بھی بات نہیں ہو سکتی ،بابراعوان نے کہاکہ مودی نے لداخ اور ابھی نندن کی صورت میں جواب دیکھ لیاہے۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -