" کیا لگتی ہے ربا " کترینہ کیف کی نئی تصاویر دیکھ کر نوجوان آپے سے باہر

" کیا لگتی ہے ربا " کترینہ کیف کی نئی تصاویر دیکھ کر نوجوان آپے سے باہر

  

ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کی نئی تصاویر انسٹا گرام پر خوب توجہ سمیٹ رہی ہیں۔ کلر فل ٹاپ اور نیکر کے ساتھ  رنگا رنگ جوتے ان کی جاذبیت بڑھا رہے ہیں۔

کترینہ کی تصاویر کو صرف د و گھنٹوں میں ہی 14 لاکھ سے زیادہ لوگوں نے پسند کیا ہے۔ جب کہ ان کی خوبصورتی کو سراہنے والوں میں بھی مداح پیش پیش رہے۔

ایک صارف تو  آپے سے باہر  ہی ہوگئے کئی دل ایموجیز استعمال کرتے ہوئے کہا " کیا لگتی ہے ربا"۔

کترینہ اپنی مصروفیات اکثر وبیشتر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں بے حد پسند کیاجاتا ہے۔

View this post on Instagram

• @kaybykatrina “The fastest route to looking camera ready for me is to enhance my makeup with a dab of loose powder. The Kay beauty loose powder is my go-to product to achieve that high definition finish. I think of a setting as a wonder tool that locks your makeup in place. So if you’re on the lookout for that one product that will help you stay ultra-set for hours - this is the one” ???? Exclusively available at Nykaa.com ???????? #KayBeauty #KayByKatrina #KayLoosePowder #NewLaunch #SetItRight

A post shared by Katrina Kaif (@katrinakaif) on

آپ یہاں کترینہ کی ایک اور دلکش تصویر دیکھ سکتے ہیں۔

گزشتہ دنوں سمندری مخلوق کے ساتھ تیراکی کی ان کی ایک ویڈیو کو 4ملین سے زیادہ لوگوں نے پسند کیاتھا۔

View this post on Instagram

#tb to A beautiful day in the ocean ???? with my most incredible friend ????

A post shared by Katrina Kaif (@katrinakaif) on

مزید :

تفریح -