چین میں انتہائی تیز رفتار ٹرین کا کامیاب تجربہ،کتنی سپیڈ ہے?جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں

چین میں انتہائی تیز رفتار ٹرین کا کامیاب تجربہ،کتنی سپیڈ ہے?جان کر آپ بھی ...
چین میں انتہائی تیز رفتار ٹرین کا کامیاب تجربہ،کتنی سپیڈ ہے?جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن)چین کے شہر شنگھائی میں چھ سو کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ٹرین کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ماہر انجینر ز کی تیارہ کردہ ٹرین ٹرانسپورٹ سسٹم میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہو گی ۔کامیاب تجربے نے ذرائع نقل و حمل کی دنیا میں ایک اور نئی راہ کھول دی ہے ۔اگر ٹرین پاکستان میں چلے تو کراچی سے لاہور کا فاصلہ دو گھنٹے سے بھی کم وقت میں طے ہو گا۔