فائنل تک رسائی کی دوڑ، پشاور زلمی بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ، میچ کا ٹاس ہوگیا

فائنل تک رسائی کی دوڑ، پشاور زلمی بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ، میچ کا ٹاس ...
فائنل تک رسائی کی دوڑ، پشاور زلمی بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ، میچ کا ٹاس ہوگیا

  

ابوظہبی(ڈیلی پاکستان آن لائن )پشاور زلمی کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

پشاور زلمی کی ٹیم میں کپتان وہاب ریاض، حضرت اللہ زازئی، کامران اکمل، ولز، شعیب ملک، ردر فورڈ، عمید آصف، محمد عرفان ،پاول، احمد بٹ اور محمد عمران شامل ہیں۔اسلام آباد یونائیٹڈ  کی ٹیم میں کپتان شاداب خان، کولن منرو، عثمان خواجہ، محمد اخلاق، افتخار احمد ، شاداب خان، آصف علی، حسین طلعت، فہیم اشرف، برینڈن کنگ، حسن علی اور محمد وسیم شامل ہیں۔

مزید :

PSL -PSL News Update -