کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی سونے کی قیمت میں اضافہ

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی سونے کی قیمت میں اضافہ
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی سونے کی قیمت میں اضافہ

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 450 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 9 ہزار 300 روپے ہو گئی۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 386 روپے اضافے سے 93 ہزار 707 روپے ہوگئی۔گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 550روپے اضافہ ہوا تھا ۔

مزید :

بزنس -