ایک اور عالم دین کی بچے سے زیادتی کی ویڈیو سامنے آگئی
چنیوٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن)کمسن بچے سے عالم دین کی زیادتی کا ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے۔
افسوسناک واقعہ چنیوٹ کے نواحی علاقے محمد والا میں پیش آیا جہاں عالم دین مظہر عباس نجفی نے طالب علم کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔پولیس کے مطابق واقعہ دو ماہ پرانا ہے جس کا واقعہ بچے کے والد کے بیان پر درج کرلیا گیا تھا اور ملزم کو بھی گرفتار کیا گیا تھا۔بچے کے والد کے مطابق ملزم کے خلاف کارروائی ویڈیو وائرل ہونے پر کی گئی۔
چنیوٹ میں ایک عالم مظہر عباس (جامع امام العصر اڈہ شیخن) نے 14 سالہ لڑکے کو بد فعلی کا نشانہ بنایا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا اور عالم کو گرفتار کر لیا۔
— Daily Aap (@Aap2Days) June 22, 2021
گرفتاری سے قبل ویڈیو وائرل
باپ مجبور ہوکر تھانہ پہنچا۔@UsmanAKBuzdar @PunjabPoliceCPO @inamghaniP pic.twitter.com/wuMa2coOU1