جاوید اقبال اور طیبہ گل کے مبینہ وڈیو سکینڈل کی گونج پبلک اکاؤنٹس کمیٹی تک پہنچ گئی

جاوید اقبال اور طیبہ گل کے مبینہ وڈیو سکینڈل کی گونج پبلک اکاؤنٹس کمیٹی تک ...
 جاوید اقبال اور طیبہ گل کے مبینہ وڈیو سکینڈل کی گونج پبلک اکاؤنٹس کمیٹی تک پہنچ گئی

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال اور طیبہ گل کے مبینہ وڈیو سکینڈل کی گونج پبلک اکاؤنٹس کمیٹی تک پہنچ گئی۔ 

طیبہ گل نے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نور عالم خان کو خط لکھ دیا۔طیبہ گل نے سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال اور ڈی جی نیب سلیم شہزاد کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا۔چیئرمین پی اے سی نے سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال اور طیبہ گل کو پی اے سی میں بلانے کا امکان ظاہر کردیا  اور کہا کہ معاملے کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔

مزید :

قومی -