5 ترمیمی ایکٹوں پر گورنر پنجاب  نے دستخط کر دیئے 

5 ترمیمی ایکٹوں پر گورنر پنجاب  نے دستخط کر دیئے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (آن لائن) پنجاب اسمبلی سے منظور کیے گئے 5 ترمیمی ایکٹ کی سمری پر گورنر پنجاب  سردار سلیم حیدر خان نے باقاعدہ دستخط کر دیئے جس کے بعد پانچوں ایکٹ پنجاب میں نافذالعمل ہو گئے۔ بتایا گیا ہے کہ منظور کیے گئے ایکٹس میں محکمہ ہیلتھ پنجاب، سول سرونٹس، پولیس آرڈر، پرائس کنٹرول سمیت دیگر شامل ہیں 

  دستخط۔

مزید :

صفحہ آخر -