نوشہرہ،غوطہ خور ٹیم نے ڈھیری خیل کے مقام پر نا معلوم جسد خاکی برامد رکر لی
نوشہرہ(بیورورپورٹ) نوشہرہ غوطہ خور ٹیم نے ڈھیری خیل نوشہرہ کے مقام پر نا معلوم جسد خاکی برامد کر لی: ریسکیو اہلکاروں کو نا معلوم جسد خاکی دریا کابل میں حکیم آباد ڈھیری خیل کے قریب سے برآمد ہوئی۔ریسکیو1122 غوطہ خور ٹیموں کو جسد خاکی کی کوئی معلومات نا مل سکی نا معلوم جسد خاکی کو ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیموں نے نوشہرہ پولیس کی موجودگی میں ریسکیو ایمبولینس میں DHQ ہسپتال نوشہرہ منتقل کردیاگیا۔