آج رواں سال کا طویل ترین دن، رات مختصر
میلسی، کوٹ ادو، خانیوال(نمائندہ پاکستان، تحصیل رپورٹر)آج 22جون کو رواں سال کا سب سے طویل دورانیہ کا دن اور مختصر دورانیہ کی رات ہوگیا سورج خط استوا سے خط التوا کی جانب پلٹے گا یوں دن کا دورانیہ گھٹنا اور رات کا دورانیہ بڑھنا شروع ہو جائے 22ستمبر کے روز دن اور رات کا دورانیہ برابر ہو جائے گا اور 22,دسمبر کو طویل دورانیہ کی رات اور مختصر دورانیہ کا دن ہو (بقیہ نمبر33صفحہ7پر)
گا 21مارچ کو دن اور رات کا دورانیہ برابر ہو جائے گا