بہاولپور، خانیوال میں حادثے، دو افراد جاں بحق
بہاولپور،،خانیوال(ڈسٹرکٹ بیورو، نمائندہ پاکستان) کرنٹ لگنے سے لڑکا جاں بحق‘ ریسیکوزرائع کے مطابق گذشتہ روز بارش کے باعث پانی جمع ہوگیا جس کونکالنے کیلئے کاشی رام ولد میرورام عمر15 سال سکنہ اسلامی کالنونی ہیڈراجکاں یزمان گھر سے بارش کاپانی نکال رہاتھا پانی میں بجلی کی تارتھی جس وجہ سے کرنٹ لگنے سے موقع پر جاں بحق ہو گیا۔ ریسکیو سٹاف نے لڑکے کو سی-پی-آر کرتے ہوئے آرایچ سی ہیڈ راجکاں منتقل کر دیا۔خانیوال کے نواحی علاقہ صابر چوک کے قریب تیز رفتار کار کی ٹکر سے نامعلوم شخص موقع پر جاں بحق ہوگیا ذرائع کے مطابق کا(بقیہ نمبر25صفحہ7پر)
ر تیز رفتار آرہی تھی متعلقہ پولیس مصروف کارروائی ہے۔