ابابیل سکواڈ کی حج سے واپس آنے والے شہری کی گاڑی پر فائرنگ،2افراد زخمی

ابابیل سکواڈ کی حج سے واپس آنے والے شہری کی گاڑی پر فائرنگ،2افراد زخمی
ابابیل سکواڈ کی حج سے واپس آنے والے شہری کی گاڑی پر فائرنگ،2افراد زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور (ویب ڈیسک)  ابابیل سکواڈ نے حج سے واپس آنے والے شہری کی گاڑی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 2 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق تھانہ فقیرآباد کی حدود میں ناکہ بندی کے دوران گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا گیا لیکن گاڑی نہ رکنے پر اہلکاروں نے فائرنگ کر دی۔اس حوالے سے پولیس نے مزید بتایا کہ گاڑی میں سوار افراد کی ٹانگ اور پاؤں پر زخم آئے تاہم زخمیوں کی حالت نارمل بتائی جاتی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والے ابابیل سکواڈ کے2اہلکار معطل کردیئے گئے ہیں۔