مولانا فضل الرحمٰن کسی تحریک کا حصہ بن رہے ہیں یا نہیں ۔۔۔؟ عاصمہ شیرازی نے اہم انکشاف کر دیا

مولانا فضل الرحمٰن کسی تحریک کا حصہ بن رہے ہیں یا نہیں ۔۔۔؟ عاصمہ شیرازی نے ...
مولانا فضل الرحمٰن کسی تحریک کا حصہ بن رہے ہیں یا نہیں ۔۔۔؟ عاصمہ شیرازی نے اہم انکشاف کر دیا
سورس: فائل فوٹو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی و تجزیہ کار عاصمہ شیرازی نے کہا  ہےکہ مولانا فضل الرحمٰن کے حکومت سے رابطے ہیں فی الحال وہ کسی تحریک کا حصہ نہیں بن رہے،تحریک انصاف ووٹرز اور سپورٹرز کی سپورٹ کو سٹریٹ پاور میں تبدیل نہیں کرسکی، 9مئی کے بعد تحریک انصاف کیلئے عوام کو متحرک کرنا آسان نہیں رہا ہے.

 انہوں نے ان خیالات کا اظہار نجی ٹی وی کے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ میں کیا ۔پروگرام میں سینئر صحافی و تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے

بھی شرکت کی ۔