سونا سستا ہو گیا 

سونا سستا ہو گیا 
سونا سستا ہو گیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں سونے کی قیمت کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 41 ہزار500 روپے کا ہوگیا ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونا 1201 روپے کم ہو کر 2 لاکھ7 ہزار 47 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 43 ڈالر کم ہوکر 2320 ڈالر فی اونس ہے۔

مزید :

بزنس -