وزیر اعلیٰ پنجاب  کی کرم میں بم دھماکے کی شدید مذمت، پاک فوج کے شہادت پانیوالے جوانوں کو خراج عقیدت

وزیر اعلیٰ پنجاب  کی کرم میں بم دھماکے کی شدید مذمت، پاک فوج کے شہادت ...
وزیر اعلیٰ پنجاب  کی کرم میں بم دھماکے کی شدید مذمت، پاک فوج کے شہادت پانیوالے جوانوں کو خراج عقیدت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کرم میں بم دھماکے کی شدید مذمت کی ہے- وزیر اعلیٰ مریم نوازنے پاک فوج کے شہادت پانے والے جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاکہ شہادتیں اور قربانیاں دہشت گردی کے خاتمے کے عزم کو مزید تقویت دیتی ہیں۔