سلم لیگ ن الیکشن کمیشن کی شرائط پر پورا اترنے کا حلف لے گی

سلم لیگ ن الیکشن کمیشن کی شرائط پر پورا اترنے کا حلف لے گی

م

لاہور (جنرل رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت آئندہ عام انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں سے الیکشن کمیشن کی شرائظ پر پورا اترنے کا باضابطہ حلف لے گی ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے جمعرات کے روز ماڈل ٹاﺅن میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ سیاسی بنیادوںپر قرضے معاف کرانے اور ٹیکس چوروں کے خلاف سب سے پہلے میںنے آواز بلند کی ۔ قرضے معاف کرانا اور ٹیکس چوری جرم ہے اور ایسے افراد کو کسی صورت معافی نہیں ملنی چاہیے ۔ مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے فیصلہ کیا ہے کہ انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں سے الیکشن کمیشن کی ا س طرح کی تمام شرائط پر پورا اترنے کا حلف لیا جائےگا ۔

مزید : صفحہ اول