کچھ ہٹ کے کردکھانا چاہتی ہوں : بپاشاباسو

کچھ ہٹ کے کردکھانا چاہتی ہوں : بپاشاباسو
 کچھ ہٹ کے کردکھانا چاہتی ہوں : بپاشاباسو

  

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو نے کچھ ہٹ کے کردکھانے کی خواہش کا اظہارکردیا۔ ادکارہ کاکہناتھاکہ وہ معمول سے کچھ ہٹ کے کردکھانا چاہتی ہیں مگربالی ووڈ ابھی ہالی ووڈ کی طرح نئے میدانوں میں قدم نہیں رکھ پایا۔ بپاشااس بات پر بھی خوش ہیں کہ بالی ووڈفلموں میں اب شادی شدہ ایکٹریسز کو بھی اچھے کردار مل رہے ہیں یعنی عمرڈھلی توبھی نوکری پکی رہے گی۔آتما فلم میں بپاشا اداکاری کے جوہر دکھاتورہی ہیں مگر کہتی ہیں وہ صرف ڈراو¿نی فلموں میں کام کوپسندنہیں کرتیں اورہالی ووڈفلموں کی طرح روایت سے ہٹ کے بھی کردار اداکرنا چاہتی ہیں۔

مزید : تفریح