ڈیرہ مراد جمالی میں دھماکہ خیز مواد سے گیس پائپ لائن تباہ

ڈیرہ مراد جمالی میں دھماکہ خیز مواد سے گیس پائپ لائن تباہ
 ڈیرہ مراد جمالی میں دھماکہ خیز مواد سے گیس پائپ لائن تباہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈیرہ مراد جمالی میں نا معلوم افراد نے 18 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیاجس کی وجہ سے اوچ پاور پلانٹ کو گیس کی فراہمی معطل اور متعدد علاقوں کو بجلی کی فراہمی میں تعطل پیدا ہو گیا۔ اوچ پاور پلانٹ کو سوئی سے گیس فراہم کر کے بجلی کی فراہمی بحال کردی گئی ۔ حکام کے مطابق تباہ ہونے والی پائپ لائن کی مرمت کا کام جلد شروع کر دیا جائے گا۔ 

مزید :

بزنس -