شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ ، چار افراد جاں بحق

شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ ، چار افراد جاں بحق
شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ ، چار افراد جاں بحق

  

میرانشاہ (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں امریکی جاسوس طیارے کے ڈرون حملے میں چار افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا جبکہ حملے کے بعد بھی جاسوس طیاروں کی پروازیں جاری رہیں ۔رات گئے ہونیوالے حملے کی مزید تفصیلات ابتدائی طورپر مزید تفصیلات معلوم نہیں ہوسکیں ۔

مزید : وزیرستان /اہم خبریں