قلات میں قومی شاہراہ پر فائرنگ، کارسوار چارا فراد جاں بحق

Mar 22, 2013 | 11:13:AM

قلات ( ما نیٹرنگ ڈیسک) نیشنل ہائی وے پر کار پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے چار افرادجاں بحق ہو گئے۔لیویز ذرائع کے مطابق کوئٹہ قلات قومی شاہراہ پر دو نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فا ئرنگ کر دی جس سے کار میں سوار چار افراد موقع پرہی جاں بحق ہو گئے تاہم موٹر سائیکل سورا موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔

مزیدخبریں