دہشت گردوں سے کوئی تعلق نہیں ، ایم کیو ایم نے پولیس رپورٹ مسترد کردی

دہشت گردوں سے کوئی تعلق نہیں ، ایم کیو ایم نے پولیس رپورٹ مسترد کردی
دہشت گردوں سے کوئی تعلق نہیں ، ایم کیو ایم نے پولیس رپورٹ مسترد کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے مرکزی رہنماءفاروق ستار نے کراچی بے امنی کیس سے متعلق سپریم کورٹ میں پیش کی گئی رپورٹ مسترد کرتے ہوئے سندھ کے نگران وزیراعلیٰ سے اس فہرست کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق انہوں نے کہا کہ کیا اب مجرموں کا تعین کرنا ہے کہ ان کا تعلق کس سیاسی جماعت سے ہے ؟، ایم کیو ایم کا دہشت گردوں سے کوئی تعلق نہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ فہرست سیاسی جماعتوں کو بدنام کرنے کی سازش ہے۔ فاروق ستار نے کہا کہ شرپسندوں اور دہشت گردوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کے حق میں ہیں۔

مزید :

کراچی -