الماری میں رکھے گئے کپڑوں کو کیڑوں سے محفوظ رکھنے کے مفید طریقے

الماری میں رکھے گئے کپڑوں کو کیڑوں سے محفوظ رکھنے کے مفید طریقے
الماری میں رکھے گئے کپڑوں کو کیڑوں سے محفوظ رکھنے کے مفید طریقے

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کراچی(نیوزڈیسک)گھروں میں کیڑے مکوڑوں کی شکایت عام ہوتی ہے اور اکثر تو الماریوں میں بھی پائے جاتے ہی جس کی وجہ سے ہمارے کپڑے خراب ہوجاتے ہیں اور ہم کافی پریشان ہوجاتے ہیں۔آئیے آپ کو الماریوں کو کیڑے مکوڑوں سے پاک کرنے کے آسان طریقے بتاتے ہیں۔

تحقیق نے موسیقاروں کو ڈاکٹر بنا دیا

سپرے

بازار میں ایسے سپرے بآسانی دستیاب ہیں جن کے استعمال سے آپ کیڑوں سے نجات پاسکتے ہیں۔آپ کو چاہیے کہ کپڑوں کو الماری سے نکال کر تمام الماری میں اچھی طرح کیڑے مار ادویات کاس سپرے کریں۔

مالٹے اور نیاز بو

آپ چاہیں تو مالٹے کے چھلکوں اور نیاز بو کر الماری میں رکھ سکتے ہیں لیکن یاد رہے کہ انہیں کپڑوں میں ہرگز نہیں رکھنا کہ اس طرح ان کا رنگ کپڑوں کو چڑھ سکتا ہے ۔اس بات کو یقینی بنائیں کہ وہ کپڑوں سے دور رہیں۔اس طرح کپڑوں سے خوشبو بھی آئے گی۔

بہادر لڑکی نے چھیڑ خانی کرنے والے مر د کے ساتھ وہ سلوک کر دکھایا جو ہر خاتون کو کر نا چاہئے

فینائل کی گولیاں

اپنے کپڑوں کے پاس آپ چاہیں تو فینائل کی گولیاں ڈال سکتے ہیں کہ اس طرح وہ کیڑوں سے محفوظ رہیں گے لیکن یاد رہے کہ اس طرح کیڑوں کے انڈوں کو کوئی نقصان نہیں پہنچے گا اور انہیں تلف کرنے کے لئے کوئی اور طریقہ آزمائیں۔اس بات کا بھی خیال رکھیں کہ فینائل کی گولیاں زہر ہوتی ہیں لہذا انہیں بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔

مزید : ڈیلی بائیٹس