ادا کارہ قطرینہ کیف فتورمیں پاکستانی لڑکی کا کر دار ادا کرینگی

ادا کارہ قطرینہ کیف فتورمیں پاکستانی لڑکی کا کر دار ادا کرینگی
ادا کارہ قطرینہ کیف فتورمیں پاکستانی لڑکی کا کر دار ادا کرینگی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی ادا کارہ قطرینہ کیف فلم فتورمیں پاکستانی لڑکی کا کر دار ادا کریں گی رپورٹ کے مطابق ادیتیہ رائے کپور کی، فتور وہ دوسری فلم ہوگی جس میں کترینا کیف پھر سے پاکستانی لڑکی کے روپ میں آرہی ہیں اس سے پہلے وہ اسی طرح کا کردار ایک تھا ٹائیگر میں ادا کرچکی ہیں۔بالی وڈ کی یہ تخلیق اگلے سال فروری میں سنیما گھروں کی زینت بنے گی ۔

مزید : کلچر