ہالی ووڈ تھرلر فلم ‘‘گڈ کل’’ کا نیا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ٗ فلم پندرہ مئی کو سینما گھروں میں لگے گی

ہالی ووڈ تھرلر فلم ‘‘گڈ کل’’ کا نیا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ٗ فلم پندرہ مئی ...

نیویارک (این این آئی)ہالی وڈ تھرلر فلم ‘‘گڈ کل’’ کا نیا ٹریلر ریلیز کردیا گیا فلم 15مئی کو سنیما گھروں میں لگے گی۔ ہدایتکاراینڈریو نکول کی نئی تھرل فلم میں کی کہانی ڈرون پائلٹ میجر تھامس ایگن کے گرد گھوم رہی ہے جو بحیثیت ڈرون پائلٹ اپنی جاب کی اخلاقیات کو لے کر تذبذب کا شکار ہے۔ایکشن اور تھرل سے بھر پورفلم گڈ کل 15مئی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

مزید : کلچر