فواد خان ان دنوں امریکہ میں ایک امدادی این جی او کے لئے چندہ اکٹھا کرنے میں مصروف

فواد خان ان دنوں امریکہ میں ایک امدادی این جی او کے لئے چندہ اکٹھا کرنے میں ...

واشنگٹن(آن لائن)پاکستانی اداکارہ فواد خان ان دنوں ایک اسلامک ریلیف این جی او کے لئے امریکہ میں چندہ جمع کرنے میں مصروف ہیں ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق فواد خان چندہ جمع کرنے کی مہم پر سات امریکی ریاستوں لاس اینجلس ، سان جون ، ڈی سی ، نیویارک ، شکاگو ، ہوسٹن اور ویلاس کے دورے پر ہیں فواد چندن اسلامک ریلیف یو ایس اے کے لئے جمع کر رہے ہیں اسلامک ریلیف امدادی خوراک زلزہ متاثرین کی معاونت جیسی ریلیف سرگرمیوں کے علاوہ خواتین کو بااختیار بنانے ، تعلیم ، پینے کا صاف پانی مہیا کرنے کے لئے پروگرام بھی چلا رہی ہے ۔

مزید : کلچر