ہالی وڈ تھرلر فلم ’’ گڈ کل ‘‘ کا نیا ٹریلر ریلیز

ہالی وڈ تھرلر فلم ’’ گڈ کل ‘‘ کا نیا ٹریلر ریلیز

ہالی وڈ (آن لائن) ہالی وڈ تھرلر فلم ’’ گڈ کل ‘‘ کا نیا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے فلم 15 مئی کو سینما گھروں میں لگے گی ۔ ہدایتکار اینڈریو نکول کی نئی تھرل فلم میں کہانی ڈرون پائلٹ میجر تھا ایگن کے گرد گھوم رہی ہے جو بحیثیت ڈرون پائلٹ اپنی جاب کی اخلاقیات کو لے کر تذبذب کا شکار ہے ایکشن اور تھرل سے بھرپور فلم گڈ کل 15 مئی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی ۔

مزید : کلچر