ضیاء انجم 17اپریل کو شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے

ضیاء انجم 17اپریل کو شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے

لاہور (اے پی پی)ریڈیو پاکستان لاہور ایف ایم 101کے مقبول ڈی جے ضیاء انجم کی شادی 17اپریل کو لاہور میں ہوگی۔ضیاء انجم اس حوالے سے آج کل بہت خوش ہیں ۔ضیاء انجم نے ایک ملاقات میں بتایا کہ مجھے ایف ایم 101کے پروڈیوسر ابرار حسین،کنٹرولر نزاکت ،شکیلہ اور دیگر اپنے سینئرز کی مکمل راہنمائی حاصل ہے اور میں روزانہ ایک نئی بات سیکھ کر ریڈیوسے نکلتا ہوں۔

مزید : کلچر